ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹرحسین امیر عبد اللہیان عراق کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی نائب وزير خارجہ عراقی حکام کے ساتھ شام اور بحرین کے معاملے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
.....
/169
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر عراق کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔